ایشیا کپ کرکٹ : بھارتی ٹیم کیلیے جون کی ڈیڈ لائن مقررکردی گئی

 پاکستان نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کی شرکت کی تصدیق کیلیے جون 2020 کی ڈیڈ لائن مقرر کردی۔

اس ایونٹ کی میزبان پاکستان نے ستمبر 2020 میں کرنا ہے، اگر آئندہ برس جون تک بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے کی تصدیق نہیں کی تو پھر ایونٹ کی میزبانی یو اے ای میں کی جاسکتی ہے۔