پاکستان 150 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔
گرین شرٹس کو مختصر فارمیٹ میں سب سے زیادہ91میچ جیتنے کا اعزاز بھی حاصل ہے، پاکستان نے سب سے زیادہ 23 ٹی ٹوئنٹی میچز آسٹریلیا کیخلاف کھیلے ہیں،زیادہ فتوحات نیوزی لینڈ اور سری لنکا کیخلاف حاصل کیں،ٹیم کو دونوں ٹیموں کیخلاف21،21 میچز میں 13،13 کامیابیاں حاصل ہوئیں۔