پاکستان سپر لیگ فور کے پلیئرز ڈرافٹ 20 نومبر کو اسلام آباد میں ہوں گے

پاکستان سپر لیگ فور کے پلیئرز ڈرافٹ 20 نومبر کو اسلام آباد میں ہوں گے، ٹریڈ ونڈو 12 نومبر کو بند ہوجائے گی. ہر فرنچائز کو گزشتہ سکواڈ سے زیادہ سے زیادہ 10 کھلاڑی برقرار رکھنے کی اجازت ہوگی، ریلیز کئے جانے والے کھلاڑی پول میں واپس آنے کے بعد تمام ٹیموں کو سلیکشن کیلیے دستیاب ہوں گے. غیر 
سٹارز میں اے بی ڈیویلئرز، کولن منرو، اور شین واٹسن، سنیل نارائن، کرس لین، ڈیرن سیمی جیسے بڑے نام شامل ہیں، شاہد آفریدی اور شعیب ملک سمیت دیگر پاکستانی سٹارز بھی ایونٹ کا پہلا میچ حصہ بننے کے لیے بیتاب ہین، پاکستان لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا آغاز 14 فروری کو ہوگا