راشد خان نے 15 گیندوں پر 27 رنز بنا کر اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کیا۔
ان فارم بیٹسمین محمد رضوان نے 53 گیندوں پر 8 چوکوں اور 2 چھکوں کی بدولت 71 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔
ملتان سلطانز کے شاہد آفریدی نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
لاہور قلندرز کے شاہین شاہ آفریدی نے 14 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کے آلراؤنڈر لوئس گریگری کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔ ان کی 49 رنز کی ناقابل شکست اننگز اور 2 وکٹوں نے اسلام آباد یونائیٹڈ کی جیت میں اہم کردار ادا کیا
راچی کی جانب سے ون ڈاؤن آنے والے جوئے کلارک نے 46 رنز بنائے