دوسرے مرحلے کے دوران ٹاپ پرفارمر

محمد حفیظ نے 73 رنز کی اننگز کھیلی

ٹام کیڈمور نے نصف سنچری مکمل کی اور 53 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے

کراچی کی جانب سے شرجیل خان اور بابر اعظم نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور پی ایس ایل کے تمام ایڈیشن میں 176 رنز کی اوپننگ شراکت کا ریکارڈ بناڈالا

افتخار احمد نے 49 جارحانہ رنز کی اننگز کھیلی

انگلش لائیو