English

کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

واضح رہے کہ ایونٹ میں کراچی کنگز 3 میچز جیت کر دوسرے نمبر پر ہے جب کہ ملتان سلطانز صرف ایک ہی میچ میں کامیابی حاصل کرپائی ہے اور پانچویں نمبر پر ہے

کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ فوٹو: پی سی بی

پی ایس ایل کے میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ابوظہبی میں کھیلے جارہے پاکستان سپر لیگ کے سولہویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے جب کہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بجے شروع ہوگا۔

واضح رہے کہ ایونٹ میں کراچی کنگز 3 میچز جیت کر دوسرے نمبر پر ہے جب کہ ملتان سلطانز صرف ایک ہی میچ میں کامیابی حاصل کرپائی ہے اور پانچویں نمبر پر ہے۔

کرکٹ پاکستان اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔