psl
English

پی ایس ایل کے تیسرے اور چوتھے راؤنڈ کے ٹاپ کرکٹرز

٠١ مارچ ٢٠٢١
محمد رضوان کے 76 رنز نے ملتان سلطانز کو لاہور قلندرز پر فتح دلانے میں مدد فراہم کی
سرفراز احمد نے پشاور زلمی کے خلاف 40 گیندوں پر 81 رنز کی اننگز کھیلی
بابر اعظم نے 90 رنز کی ناقابل شکست اسکور سے ملتان سلطانز کو کچل دیا
وہاب ریاض نے تیز رفتار سے اسلام آباد یونائیٹڈ کو تباہ کیا اور چار وکٹیں لیں
ڈیوڈ ویز نے کراچی کنگز کو نو گیندوں پر 31 رنز کی ناقابل شکست اننگز سے ہرا دیا