لاہور: وزیراعظم عمران خان پی ایس ایل 7 کا فائنل قذافی اسٹیڈیم میں دیکھیں گے۔ کرکٹ بورڈ حکام نے مہمان خصوصی کے استقبال کی تیاریاں شروع کردیں۔
کراچی: پی ایس ایل 7 کے کراچی میں میچز کے لیے صرف 25 فیصد تماشائیوں کو داخلے کی اجازت ہوگی۔
وائٹ بال کرکٹ میں پاکستان کا کپتان کس کو ہونا چاہیے؟