محمد عامر کو سلیکشن میں میرٹ کی کمی کھٹکنے لگی

انٹرویو میں محمد عامر نے کہا کہ دورئہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کیلیے قومی اسکواڈ کی سلیکشن کو پبلک چوائس کہا جا سکتا ہے

Lates News

انگلش لائیو