نسیم شاہ ابھی اپنے کیریئر کے ابتدائی مراحل میں اور ناپختہ کار ہیں: سہیل تنویر

 پروگرام ’’کرکٹ کارنر ود سلیم خالق‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سہیل  تنویر نے کہا کہ نسیم شاہ میں ایک بہترین فاسٹ بولر بننے کی تمام تر صلاحیتیں موجود اوروہ کم عمری میں ہی بولنگ کا ہنر جانتے ہیں

Lates News

انگلش لائیو