عماد سے مقابلے کے بجائے کارکردگی میں بہتری لانا چاہتا ہوں،محمد نواز

محمد نواز نے کہا کہ کراچی میں منعقدہ میچز کے دورانکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کارکردگی توقعات کے مطابق نہیں رہی، اب ایک نیاآغاز ہے، ہمیں 5 میں سے 4 میچز میں لازمی فتح درکار ہوگی

Lates News

انگلش لائیو