شاہین اور حارث کوجارحیت برقرار رکھنے کا مشورہ

 

شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف کے جارحانہ رویے کو اکثر تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے، مگر پی ایس ایل میں ان کے کپتان سہیل اختر اس انداز کو درست سمجھتے ہیں۔

Lates News

انگلش لائیو