مکی آرتھر اور بیٹے/ سلوپی شاٹ۔ قسط نمبر 6

سلوپی شاٹ کرکٹ سے جڑے واقعات اور کرکٹرز کے حوالے سے مذاق پیدا کرنے کی ایک ہلکی پھلکی کوشش ہے۔ اس ہفتے ہم بات کریں گے مکی آرتھر کے پسندیدہ سرفراز احمد  کی فٹنیس کے حوالے سے اور بہت کچھ۔۔۔۔۔۔۔ ہم تمام ٹرولز، تبصرے اور تھریٹس کا خیر مقدم کرتے ہیں۔

Lates News

انگلش لائیو