ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم فیورٹ قرار

پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pkکے پروگرام ’’کرکٹ کارنر ود سلیم خالق‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے عماد وسیم نے کہا کہ یواے ای میں پاکستان نے بہت کرکٹ کھیلی ہے، وہاں گرین شرٹس کو ہوم گراؤنڈز جیسی کنڈیشنز ملتی ہیں،اسی لیے ہمارا شمار ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی فیورٹ ٹیموں میں ہوگا

Lates News

انگلش لائیو