ندیم خان کو اقربا پروری کے طعنوں کی فکرستانے لگی

ان کا کہنا ہے کہ میری موجودگی میں جب اعظم خان کو منتخب کیاگیا تو لوگ باتیں بنائیں گے کہ پی سی بی کے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس کا بھتیجا ہونے کی وجہ سے ٹیم میں آ گیا

Lates News

انگلش لائیو