بھارت کو ہرانے پر بونس پاکستانی کرکٹرز کا منتظر

 

ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کا پہلا میچ ہی روایتی حریف بھارت سے ہے،یوں تو اس میں فتح پر کھلاڑیوں کے ویسے ہی وارے نیارے ہو جاتے ہیں مگر ساتھ ہی سینٹرل کنٹریکٹ کے تحت بھی انھیں بونس ملے گا

Lates News

انگلش لائیو