سمیع اسلم نے قومی ٹیم میں واپسی کو اپنا ہدف قرار دےدیا

ان کا کہناہے کہ تیرہ ٹیسٹ میچوں میں ملک کی نمائندگی کرنے کے بعد  ٹیم سے ڈراپ ہونادکھ کی بات ضرور ہے لیکن خامیوں کو دور کرنے کے بعد یقین ہے کہ سلیکٹرز کا اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب ہوجاوں گا

Lates News

انگلش لائیو