’’آئی پی ایل انڈین پیسہ لیگ‘‘ اسٹین نے تاثر پر مہر تصدیق ثبت کر دی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جنوبی افریقی پیسر کا کہنا ہے کہ بھارتی ایونٹ میں بڑے اسکواڈ اور بڑے نام موجود ہیں، پیسے کی بات زیادہ کرکٹ نظر انداز ہوتی ہے

Lates News

انگلش لائیو