ٹی 20 ورلڈ کپ؛ شاہین بے وفا کیویز پر جھپٹنے کو تیار

 

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اتوارکو پاکستان نے بھارت کو دس وکٹ کی عبرتناک شکست سے تاریخ رقم کر دی، پہلی بار میگا ایونٹ میں روایتی حریف کو ہرانے والی ٹیم کے نشانے پر اب منگل کو کیویز ہوں گے

Lates News

انگلش لائیو