گلیڈی ایٹرز کو گیل سے بلند توقعات وابستہ

پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk کے پروگرام ’’کرکٹ کارنر ود سلیم خالق‘‘ میں گفتگوکرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ کرس گیل پی ایس ایل کے گذشتہ ایڈیشنز میں توقعات کے مطابق کارکردگی نہیں دکھا پائے،امید ہے کہ اس بار وہ ایونٹ میں اپنی بہترین فارم کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہمیں ٹائٹل جتوانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔

Lates News

انگلش لائیو