اسلام آباد یونائیٹڈ گرمی اور حریفوں پر قابو پانے کیلیے پُرعزم

پی ایس ایل6کے باقی میچز میں اسلام آباد یونائیٹڈ گرمی اور حریفوں پر قابو پانے کیلیے پْرعزم ہیں جب کہ کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ کنڈیشنز نئی ہیں اور ٹیموں کے کمبی نیشن بھی تبدیل ہوں گے۔

Lates News

انگلش لائیو