عثمان شنواری مشکل وقت میں گھبرا جاتے ہیں،متبادل وکٹ کیپر عابد علی ہوں گے-
سلیکشن کمیٹی میں صرف انضمام کی چلتی ہے،فٹنس ٹیسٹ کو اہمیت نہیں دی گئی-
قومی ٹیم کی سلیکشن کے معاملات پر بے باک تجزیہ دیکھیے ٹاک کرکٹ سلیم خالق کے ساتھ-
Babar Azam becomes number one T20I batsman in the world