شعیب محمد کو سینئر پیسرزکی کمی کھٹکنے لگی

 

شعیب محمد کو ورلڈکپ اسکواڈ میں سینئرپیسرز کی کمی کھٹکنے لگی،سابق ٹیسٹ کرکٹر کا کہنا ہے کہ محمد عامر اور وہاب ریاض کو پیس بیٹری کا حصہ ہونا چاہیے تھا،کسی کو صرف بڑے چھکے لگانے کی صلاحیت کی بنیاد پر منتخب کرنا درست نہیں،بیٹسمین کا ٹریک ریکارڈ اور موجودہ فارم کو دیکھنا چاہیے

Lates News

انگلش لائیو