میچ فکسنگ کے خلاف سخت موقف نے کیریئر مختصر کر دیا،عاقب جاوید

کرکٹ کارنر سلیم خالق کے ساتھ

پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کی ناکامیوں کی وجوہات کیا تھیں؟کس طرح میچ فکسنگ کے خلاف سخت موقف نے کیریئر مختصر کر دیا،ورلڈ کپ میں پاکستانی فتح کے امکانات اور دیگر امور پر لاہور قلندرز کے کوچ سابق ٹیسٹ پیسر عاقب جاوید کا خصوصی انٹرویو

Lates News

انگلش لائیو