بابر کی بہت زبردست تکنیک اور کھیلنے کا انداز شاندار ہے

پاکستان کی سب سے بڑی کرکٹ ویب سائٹ کرکٹ پاکستان ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے، کے لیے محمد یوسف انجم کو انٹرویو کے دوران بابر اعظم اور ویرات کوہلی کے موازنے کے سوال پر موقف اختیار کیا کہ دونوں ملکوں کے کرکٹرز کے حوالے سے ایسا نہیں سوچنا چاہیے

Lates News

انگلش لائیو