عالمی کپ میں پاکستان اور سری لنکا کا اہم میچ بارش کی نذر ہوگیا

امپائرز نے بار بار میدان کا دورہ کیا اور میچ شروع ہونے کے امکانات کا جائزہ بھی لیا لیکن تمام کاوشیں رائیگاں جانے کے بعد امپائرز نے مشورے کے بعد میچ کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا،

Lates News

انگلش لائیو