حیدرعلی غیرمعمولی صلاحیتوں کے حامل پلیئر ہیں، رمیزراجہ

سابق ٹیسٹ اوپنراورموجودہ کمنٹیٹر رمیز راجہ نے کہا ہے کہ بابراعظم اور ویرات کوہلی کا ٹیلنٹ یکساں ہے۔

سابق ٹیسٹ اوپنراورموجودہ کمنٹیٹر رمیز راجہ نے کہا ہے کہ بابراعظم اور ویرات کوہلی کا ٹیلنٹ یکساں ہے۔ ہمارے ملک میں کئی نوجوان پلیئرز بھی ان دونوں جیسی صلاحیتیں رکھتے ہیں، پشاورزلمی کے حیدرعلی غیرمعمولی صلاحیتوں کے حامل پلیئر ہیں، اگر وہ ان دونوں کے نقش قدم پر چلے تو دنیا کے بہترین بیٹسمین بن سکتے ہیں۔