قومی ٹیم کی جانب سے محمد رضوان نے نصف سنچری اسکور کرکے ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا
فخر زمان نے اپنے انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ جنوبی افریقا کے خلاف لگا تار دو سنچریاں جس بیٹ سے بنائیں وہ پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ نے دیا تھا
قاسم اکرم نے گزشتہ سال جنوبی افریقا میں کھیلے گئے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں 46.50 کی اوسط سے 93 رنز بنانے کے ساتھ ساتھ 3 وکٹیں بھی حاصل کی تھیں
قومی ٹیم کی جانب سے محمد نواز اور شاہین آفریدی 3،3 اور حارث رؤف نے 2 وکٹیں حاصل کیں
شاداب خان کے متبادل سمیت ٹیم کمبی نیشن کے لیے جو تبدیلی ضروری ہوئی کریں گے، مصباح
شاداب کی جگہ عثمان قادر سنبھالیں گے، حتمی فیصلے آج پریکٹس کے بعد متوقع
آل راؤنڈر شاداب خان اپنے بائیں پاؤں میں انجری کے باعث چار ہفتوں کے لیے مسابقتی کرکٹ سے دور ہوگئے ہیں
ٹیم مینجر منصوررانا نے میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ سے زبانی بات ضرور کی ہے تاہم تحریری طور پر باقاعدہ کوئی شکایت نہیں کی گئی
جنوبی افریقا نے پاکستان کو جیت کے لیے 342 رنز کا ہدف دیا
بھارتی ٹیم مقررہ پندرہ اوورز میں 175 رنز کے تعاقب میں7 وکٹوں کے نقصان پر 112 رنز بنا سکی