ماضی اور اب میں زمین آسمان کا فرق ہے
کرکٹرز کو عالمی معیارکی سہولتیں حاصل اور بہترین معاوضے ملتے ہیں
اصل بات میدان میں فتوحات حاصل کرنا ہے
اس بات میں کوئی دو رائے نہیں کہ لاہور قلندرز نے پی ایس ایل6میں اپنے مداحوں کو سخت مایوس کیا
کراچی میں کراچی کنگز کی ٹیم پی ایس ایل چیمپئن بن گئی اس سے بڑی کیا بات ہو سکتی تھی
حقائق جاننے کیلیے روایتی میڈیا کا سہارا ہی لینا پڑتا ہے لیکن اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ اب میڈیا کو ماضی جیسی اہمیت نہیں دی جاتی
کوئی انھیں ’’اعزازی ٹیسٹ کرکٹر‘‘ قرار دے رہا ہے تو کسی نے پہلے ہی اوور میں وکٹ کو امپائر کی مہربانی قرار دے دیا
یونس صاف گو قسم کے انسان ہیں
ملک میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں لیکن مستقبل سے مایوس ہو کر بہت سے نوجوان کرکٹ چھوڑنے پر مجبور ہو جاتے ہیں
اسے کوئی اتفاق یا تکا بھی قرار نہیں دیا جا سکتا، پہلے میچ میں گرین شرٹس ہارتے ہارتے بچے تھے