عبدالقادر نے بابر اعظم کو مستقبل کا کپتان قرار دے دیا

پاکستان کے سابق کرکٹر عبدالقادر کی قومی کرکٹ ٹیم کے ورلڈ کپ کے امکانات کے حوالے سے بات چیت۔ کہتے ہیں بابر اعظم پاکستان کے اگلے کپتان ہوں گے۔ اس کے علاوہ اور بھی بہت کچھ خصوصی انٹرویو میں۔

Lates News

انگلش لائیو