سہیل تنویر قومی اسکواڈ میں جگہ نہ ملنے پر مایوس

سہیل تنویر نے کہاکہ میں اپنی کارکردگی کے پیش نظر یہ امید کررہا تھا کہ دورئہ نیوزی لینڈ کیلیے اسکواڈ میں شامل ہوں گا، منتخب نہ ہونے کا افسوس ہے

Lates News

انگلش لائیو