about_us

ہمارے متعلق

کرکٹ پاکستان ایکسپریس میڈیا گروپ کا منصوبہ ہے۔ اس ویب سائٹ پر بنیادی طور پر بین الاقوامی اور ملکی سطح پر پاکستان کرکٹ کے بارے میں تازہ ترین خبروں اور معلومات کی فراہمی پر توجہ دی جائے گی۔