دبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم نہ صرف مقابلہ کرنے والی بلکہ عزت کرنے والی ٹیم بھی ہے۔
وائٹ بال کرکٹ میں پاکستان کا کپتان کس کو ہونا چاہیے؟