photos
English

دوسرے مرحلے کے دوران ٹاپ پرفارمر

٢٥ فروری ٢٠٢١
محمد حفیظ نے 73 رنز کی اننگز کھیلی
ٹام کیڈمور نے نصف سنچری مکمل کی اور 53 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے
کراچی کی جانب سے  شرجیل خان اور بابر اعظم نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور پی ایس ایل کے تمام ایڈیشن میں 176 رنز کی اوپننگ شراکت کا ریکارڈ بناڈالا
 افتخار احمد نے 49  جارحانہ  رنز کی اننگز کھیلی