videos
English

کامران اکمل کے ساتھ سوالات | بابر اعظم یا عمر اکمل؟

23/Aug/2019

پاکستانی وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل کی پسندیدہ اداکارہ کون ہے،؟کس بھارتی کرکٹر سے زیادہ دوستی ہے،؟ ایسے دس دل چسپ سوالات کےجوابات جاننے کے لیے کرکٹ پاکستان کا وزٹ کریں۔