videos

انڈین کرکٹرز کی حمایت پر شعیب اختر کا ناقدین کو کرارا جواب

02/Sep/2020

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے ایک خصوصی انٹرویو میں کرکٹ پاکستان سے گفتگو کی