videos
English

عامر اب بھی ورلڈکپ اسکواڈ میں جگہ بنا سکتا ہے،سرفراز احمد

04/May/2019

بھارت سے ورلڈکپ میچ،عامر کو ڈراپ کرنے کی وجہ،شاداب خان کی علالت اور کئی دیگر معاملات پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی خصوصی گفتگو دیکھیے صرف کرکٹ کارنر ود سلیم خالق میں