videos
English

عامر کو اپنے آپ کو ثابت کرنے کی کوئی ضرورت نہیں، معین خان

25/May/2019

سابق کرکٹر معین خان کی وہاب ریاض اور محمد عامر کی قومی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شمولیت کے حوالے سے گفتگو، شاداب ریاض کی انجری کے حوالے سےبات چیت اور بہت کچھ دیکھئے کرکٹ کارنر ود سلیم خالق۔