videos
English

بابر اعظم پرفارم کرتے رہے تو بریڈمین سے بھی بڑے ہیں، ظہیر عباس

04/Jun/2019

پروگرام ’’کرکٹ کارنر ود سلیم خالق‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان ظہیر عباس نے کہا کہ کسی کھلاڑی کے کیریئر کے آغاز پر اس طرح کی باتیں نہیں کی جانا چاہئیں لیکن اس میں کوئی شک نہیں کہ بابر اعظم ایک بہترین بیٹسمین ہیں