videos
English

ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھی میں اور محمد رضوان ہی اننگز کا آغاز کریں گے

14/Oct/2021

 

لاہور میں ورچوئل پریس کانفرنس کے دوران بابر اعظم نے کہا کہ ڈومیسٹک ٹی 20 ٹورنامنٹ سے انہیں میگا ایونٹ کی تیاری کا اچھا موقع ملا