videos
English

بابر اعظم ورلڈکپ دوہزار انیس کے لیے پرجوش

18/Apr/2019

پاکستان کے ٹاپ آرڈر بلے باز کا کرکت پاکستان ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے کو خصوصی انٹرویو، جس میں انہون نے  ورلڈکپ کی تیاریوں،کرکٹ میں رول ماڈل، ویرات کوہلی کے ساتھ موازنے سمیت دوسرے ایشوز پر کھل کا اظہارکیا