videos
English

   بابر کے ہوتے ہوئے کراچی کی کپتانی میں مجھے کوئی مسائل پیش نہیں آتے، عماد

14/Nov/2020

عماد وسیم نے کہا کہ ماضی میں کراچی کنگز کی پلے آف مرحلے میں کارکردگی اچھی نہیں رہی، اس بار تاریخ بدلتے ہوئے نہ صرف فائنل کھیلنے بلکہ جیتنے کیلیے پْرعزم ہیں