videos

رضوان کا زلمی کے خلاف بھرپور پلاننگ کے ساتھ اترنے کا اعلان

24/Jun/2021

کپتانی کے حوالے سے سوال پر ملتان سلطانز کے قائد نے کہا کہ اس کا کوئی شوق نہیں، اس بات پر یقین رکھتا ہوں کہ سب کچھ اللہ کی طرف سے ہوتا ہے