videos
English

ورلڈ کپ میں بھرپور تیاری کیساتھ میدان میں اتریں گے

24/Feb/2019

قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخرزمان کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ میں بھرپور تیاری کیساتھ میدان میں اتریں گے جب کہ چیمپئنز ٹرافی کی کارکردگی دہرانے کی کوشش کروں گا۔