videos
English

کارکردگی توقعات کے مطابق نہیں تھی، حسن علی

21/May/2023

حسن علی کا کہنا ہے کہ کارکردگی اچھی نہیں تھی اسی لیے ڈراپ ہوا جب کہ ورلڈکپ کیلیے قومی ٹیم میں شمولیت کا کوئی امکان نہیں ہے