videos
English

امام الحق انضمام کی چھاپ اتارنے کے خواہاں

12/Jun/2021

اوپنر امام الحق انضمام کی چھاپ اتارنے کے خواہاں ہیں، ان کے مطابق چچاکے پشاور زلمی کا بیٹنگ کوچ بننے سے مجھ پر کوئی اضافی دباؤ نہیں ہے۔