videos
English

چھٹا ایڈیشن ملتوی ہونے کے بعد ہندوستانی پی ایس ایل کا مذاق اڑا رہے ہیں

05/Mar/2021

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پی ایس ایل 6 میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث 20 فروری سے شروع ہونے والی لیگ کو ملتوی کردیا گیا ہے۔