videos
English

نیوزی لینڈ میں کورونا کے بعد قومی کھلاڑی فٹنس مسائل سے دوچار

15/Dec/2020

بابر اعظم کے علاوہ امام الحق اپنی اپنے بائیں ہاتھ کا انگوٹھا تڑوا بیٹھے ہیں جب کہ قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان بھی اپنی ٹانگ میں کھنچاؤ محسوس کررہے ہیں