ٹی 20 ورلڈ کپ؛ کامران کا موجودہ کمبی نیشن پر عدم اعتماد
09/May/2021
ٹیسٹ وکٹ کیپر کامران اکمل نے ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے موجودہ کمبی نیشن پر عدم اعتماد ظاہر کردیا، انھوں نے عمر اکمل، محمد عامر، شعیب ملک اور وہاب ریاض کی ٹیم میں شمولیت کو ضروری قرار دے دیا۔