videos
English

لاہور قلندرز کے قائد سینئرز کا ساتھ میسر آنے پر مسرور

20/Feb/2020

پروگرام ’’کرکٹ کارنر ود سلیم خالق‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سہیل اختر نے کہا کہ محمد حفیظ اور سلمان بٹ جیسے سینئرز کا ساتھ میسر ہونا بڑی خوش قسمتی کی بات ہے